۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیر اہتمام 15روزہ تربیتی پروگرام

حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ یوتھ سنڑل پنجاب کی طرف سے وحدت ہاوس شادمان لاہور میں 15روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین شعبہ یوتھ سنڑل پنجاب کی طرف سے وحدت ہاوس شادمان لاہور میں 15 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ احمد اقبال رضوی نے امام زمانہ علیہ السلام عج اور عادلانہ حکومت کے نفاد پر لیکچر دیا۔

پرگروام میں وحدت یوتھ لاہور کے مختلف علاقوں کے نمائندگان کے علاوہ سنیئر دوست بردار نقی مہدی نے بھی شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق پروگرام میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات براد اسد علی نے بھی شوشل میڈیا کی اہمیت پر لیکچر دیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .